پاناما کیس کی سماعت کا چوتھا روز
پاکستان کی عدالتِ عظمیٰ میں وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بچوں کے خلاف پاناما کیس کی سماعت جمعرات کو چوتھے روز بھی جاری رہے گی۔ وزیر اعظم کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے وکیل سلمان اکرم راجہ جمعرات کو اپنے دلائل دیں گے۔

،تصویر کا ذریعہReuters
