پی کے 661 کے بارے میں معلومات
پی آئی اے کا لاپتہ پونے والا طیارہے اے ٹی آر 42 ہے جو 2007 میں تیار کیا گیا تھا۔
اس طیارے کی عمر اس وقت نو سال 6 مہینے ہے اور اس نے پہلی بار پرواز 3 مئی 2007 کو بھری تھی۔
پی آئی اے نے اس طیارے کو 16 مئی 2007 میں اپنے بیڑے میں شامل کیا تھا۔
اس طیارے میں پریٹ اینڈ وٹنی کے دو انجن لگے ہوئے ہیں۔