بی بی سی اردو کے لائیو پیج میں خوش آمدید
بی بی سی اردو کے لائیو پیج میں خوش آمدید۔ ہم اس صفحے پر آپ کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر سے اہم خبریں اور تجزیے پیش کرتے ہیں۔ اگر آپ 28 فروری کی خبروں کو پڑھنا چاہیں تو اس لنک پر کلک کریں۔
برطانیہ میں یورپی ممالک کے رہنماؤں کے اہم اجلاس میں طے پایا کہ یوکرین کے لیے فوجی امداد کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔ برطانوی وزیر اعظم کے مطابق ’یورپ کی سلامتی کے لیے ضروری ہے کہ امریکہ کے ساتھ قریبی ہم آہنگی میں کام کرے۔‘
بی بی سی اردو کے لائیو پیج میں خوش آمدید۔ ہم اس صفحے پر آپ کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر سے اہم خبریں اور تجزیے پیش کرتے ہیں۔ اگر آپ 28 فروری کی خبروں کو پڑھنا چاہیں تو اس لنک پر کلک کریں۔