بی بی سی اردو کے لائیو پیج میں خوش آمدید
بی بی سی اردو کے لائیو پیج میں خوش آمدید! اس صفحے پر ہم آپ کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر سے تازہ ترین خبریں اور اہم تجزیے شامل کرتے ہیں۔
آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سوئٹزر لینڈ کے صدر گائے پرملن کا کہنا ہے کہ نئے سال کے موقع پر سکی ریزورٹ کے شراب خانے میں آتشزدگی کا واقعہ ملکی تاریخ کے ’بدترین سانحوں میں سے ایک ہے۔‘ جبکہ کینٹن والے میں پولیس کمانڈر کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں قریب 40 افراد ہلاک جبکہ 115 زخمی ہوئے ہیں۔
بی بی سی اردو کے لائیو پیج میں خوش آمدید! اس صفحے پر ہم آپ کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر سے تازہ ترین خبریں اور اہم تجزیے شامل کرتے ہیں۔