یحییٰ السنوار: غزہ میں مارے جانے والے حماس کے سربراہ کون تھے؟

،ویڈیو کیپشنیحییٰ السنوار: غزہ میں مارے جانے والے حماس کے سربراہ کون تھے؟
یحییٰ السنوار: غزہ میں مارے جانے والے حماس کے سربراہ کون تھے؟
وقت اشاعت

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ انھوں نے غزہ میں ایک کارروائی کے دوران حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کو ہلاک کر دیا ہے تاہم حماس کی جانب سے اس خبر کی ابھی تک تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔

ویڈیو: حسین عسکری، خدیجہ عارف