پمز میں آتشزدگی: بی بی سی نے کیا دیکھا؟
پمز میں آتشزدگی: بی بی سی نے کیا دیکھا؟
وقت اشاعت
اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں نومولود بچوں کی نرسری میں ہونے والی آتشزدگی کے نتیجے میں 14 بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔ بی بی سی نے پمز ہسپتال دورہ کیا اور وہاں موجود عینی شاہدین سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ انھوں نے وہاں کیا دیکھا۔
دیکھیے بی بی سی کے نامہ نگار عمر دراز ننگیانہ کی رپورٹ۔۔۔



