گھروں سے ہزاروں میل دور دفن عالمی جنگ کے مسلم فوجی
گھروں سے ہزاروں میل دور دفن عالمی جنگ کے مسلم فوجی
وقت اشاعت
دوسری عالمی جنگ میں مارے جانے والے حوالدار محمد اسلم کی قبر کو تو ان کے پوتے نے ڈھونڈ نکالا لیکن انگلینڈ کے ایک قبرستان میں آج بھی بہت سے ایسے مسلمان سپاہی دفن ہیں جن کے خاندانوں کو ان کے بارے میں کچھ خبر نہیں۔ مزید جانیے علی کاظمی کی اس کہانی میں۔



