پاکستانی محققین بچھوؤں کا زہر حاصل کرنے کے مشن پر کیوں؟

،ویڈیو کیپشنپاکستانی محققین بچھوؤں کا زہر حاصل کرنے کے مشن پر کیوں؟
پاکستانی محققین بچھوؤں کا زہر حاصل کرنے کے مشن پر کیوں؟
وقت اشاعت

پاکستان میں ریسرچرز کا ایک گروپ ایسے بچھوؤں کو پکڑنے کا کام کر رہا ہے جن کا زہر جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ لیکن یہ ریسرچرز اسی زہر کے پیچھے ہیں۔

جانیے عمر دراز ننگیانہ اور فرقان الہی کی اس رپورٹ میں کہ بچھوؤں کے اس زہر میں ایسا کیا ہے جس کے لیے فیصل آباد کے یہ تحقیق کار خطرناک مہم جوئی کر رہے ہیں