ماحول دوست سینیٹری پراڈکٹس: ’کچھ دن تو میں بھول جاتی ہوں کہ مجھے پیریڈز ہو رہے ہیں‘

،ویڈیو کیپشنماحول دوست سینیٹری پراڈکٹس: ’کچھ دن تو میں بھول جاتی ہوں کہ مجھے پیریڈز ہو رہے ہیں‘
ماحول دوست سینیٹری پراڈکٹس: ’کچھ دن تو میں بھول جاتی ہوں کہ مجھے پیریڈز ہو رہے ہیں‘
وقت اشاعت

ماہواری کے دوران عام طور پر استعمال کیے جانے والے پیڈز میں پلاسٹک موجود ہوتا ہے جو ماحول کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے لیکن اب ایسے پراڈکٹس مل جاتے ہیں جو ری یوزیبل ہیں لیکن کیا یہ آرام دہ بھی ہیں؟