موٹروے پر طیارہ گرنے کے بعد بیلچے اور ہتھوڑے سے ریسکیو

،ویڈیو کیپشن
موٹروے پر طیارہ گرنے کے بعد بیلچے اور ہتھوڑے سے ریسکیو
وقت اشاعت

امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں 16 جون کو ایک نجی طیارہ موٹروے پر گر کر تباہ ہوا۔ حادثے کے فوراً بعد قریب موجود تقریباً ایک درجن افراد نے پھنسے ہوئے مسافروں کو جلتے ہوئے طیارے سے نکلنے میں مدد دی۔

پولیس کے مطابق طیارے میں سوار چھ افراد میں سے ایک شخص اس حادثے میں ہلاک ہوا جبکہ باقی زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔