امریکہ، ایران مفاہمتی یادداشت: سوئٹزر لینڈ میں ہونے والی تقریب کا کیا بنا؟
امریکہ، ایران مفاہمتی یادداشت: سوئٹزر لینڈ میں ہونے والی تقریب کا کیا بنا؟
وقت اشاعت
دنیا بھر سے صحافی ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدے پر دستخط کے لیے جس تقریب کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچے تھے وہ اب نہیں ہو رہی۔۔۔ تو پھر جمعہ کو وہاں کیا ہو گا؟ ہمارے نمائندے عمر دراز ننگیانہ اور خالد کرامت اس وقت سوئٹزر لینڈ میں موجود ہیں، اُن سے جانیے تازہ ترین صورتحال۔