عمران خان کی پیشی: دن بھر جوڈیشل کمپلیکس کے باہر کیا ہوا؟

،ویڈیو کیپشنعمران خان کی پیشی: دن بھر جوڈیشل کمپلیکس کے باہر کیا ہوا؟
عمران خان کی پیشی: دن بھر جوڈیشل کمپلیکس کے باہر کیا ہوا؟
وقت اشاعت

سنیچر کو پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان توشہ خانہ کیس میں پیشی کے لیے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر پہنچے تو پولیس اور کارکنوں میں شدید تصادم شروع ہو گیا۔ عمران خان عدالت میں پیش ہوئے بغیر ہی اسلام آباد سے واپس لاہور روانہ ہو گئے۔ پورا دن عدالت کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان لڑائی جھگڑے اور آنسو گیس کی آنکھ مچولی کیسے جاری رہی جانیے اس ویڈیو میں۔

ویڈیو: سحر بلوچ، نعمان مسرور

پولیس