زمان پارک: پولیس اور رینجرز کے دستے ایک بار پھر عمران خان کی رہائشگاہ پہنچ گئے

،ویڈیو کیپشنزمان پارک: پولیس اور رینجرز کے دستے ایک بار پھر پہنچ گئے
زمان پارک: پولیس اور رینجرز کے دستے ایک بار پھر عمران خان کی رہائشگاہ پہنچ گئے
وقت اشاعت

لاہور میں عمران خان کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں اور زمان پارک میں موجود تحریکِ انصاف کے کارکنوں کے پتھراؤ کے جواب میں پولیس نے ایک بار پھر شیلنگ کی ہے۔ مزید دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔

زمان پارک