انڈیا میں جنگلی ہاتھی نے آموں تک پہنچنے کی کوشش میں سیاحوں کی گاڑی الٹ دی
انڈیا میں جنگلی ہاتھی نے آموں تک پہنچنے کی کوشش میں سیاحوں کی گاڑی الٹ دی
وقت اشاعت
مدوملائی ٹائیگر ریزرو کے قریب ہاتھی نے گاڑی کے اندر موجود آم حاصل کرنے کی کوشش کی لیکن جب وہ کامیاب نہ ہو سکا تو اس نے گاڑی کو الٹ دیا۔