پاکستان اور انڈیا کا ’آم‘ سا تنازع
پاکستان اور انڈیا کا ’آم‘ سا تنازع
وقت اشاعت
آم میں کیا جادو ہے کہ جتنا بھی کھائیں جی نہیں بھرتا! انڈیا والے کہتے ہیں اُن کا آم اچھا ہے اور پاکستانی کہتے ہیں اُن کے آم کا جواب نہیں۔ اب دونوں کے درمیان فیصلہ کرانا تو مشکل ہوجائے گا کیونکہ لوگ جذباتی ہو جاتے ہیں، لیکن ہم یہ ضرور دیکھیں گے کہ آم ہمارے لیے اتنا اہم کیوں ہے اور یہ بھی کہ آم کو کیا چیز خاص بناتی ہے؟
ایڈیٹر: عارف شمیم
میزبان: خالد کرامت
رپورٹر: ترہب اصغر، نیاز فاروقی
فلمنگ: فرقان الہٰی، تپس ملک
پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، خدیجہ عارف، حسین عسکری، حمیرا کنول، محمد ابراہیم




