جب مزدورں کو گھر کے تہہ خانے کی دیواروں میں چھپا ہوا خزانہ مل گیا

،ویڈیو کیپشنجب مزدورں کو گھر کے تہہ خانے کی دیواروں میں چھپا ہوا خزانہ مل گیا
جب مزدورں کو گھر کے تہہ خانے کی دیواروں میں چھپا ہوا خزانہ مل گیا
وقت اشاعت

ایک مکان کی مرمت کے دوران مزدورں کو گھر کے تہہ خانے کی دیواروں میں چھپا ہوا خزانہ ملا ہے جس میں سونے کی اینٹیں اور سونے کے سکے شامل ہیں اور ان کی مالیت تقریباً 90 لاکھ یورو یعنی دو ارب 89 کروڑ پاکستانی روپے بتائی جا رہی ہے۔ مگر اب یہ خزانہ کس کو ملے گا؟

ویڈیو: حسن عباس