کشمیر میں آلودہ جھیل سے سنگھاڑے چننے والے متاثر
کشمیر میں آلودہ جھیل سے سنگھاڑے چننے والے متاثر
وقت اشاعت
نیچر میگزین میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی چار جھیلوں میں ہیوی میٹلز کی مقدار محفوظ حد سے زیادہ ہے۔ اس کی وجہ سے ان جھیلوں پر منحصر لوگوں کی روزی روٹی اور صحت دونوں متاثر ہو سکتی ہیں۔



