جب چور زیورات کی دکان میں گاڑی لے کر گھسے

،ویڈیو کیپشن
جب چور زیورات کی دکان میں گاڑی لے کر گھسے
وقت اشاعت

برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں زیورات کی ایک دکان میں گاڑی گھسا کر ڈکیتی کی کوشش کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پانچ ستمبر کو پاکستان جیولرز کے اندر نصب سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج میں ایک گاڑی کو ریورس کرتے ہوئے دکان کے اگلے حصے سے ٹکراتے اور اندر داخل ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔