’البانیہ برائے فروخت نہیں‘: ٹرمپ کی بیٹی کے لگژری ریزورٹ منصوبے پر تنازع کیا ہے؟

،ویڈیو کیپشن’البانیہ برائے فروخت نہیں‘: ٹرمپ کی بیٹی کے لگژری ریزورٹ منصوبے پر تنازع کیا ہے؟
’البانیہ برائے فروخت نہیں‘: ٹرمپ کی بیٹی کے لگژری ریزورٹ منصوبے پر تنازع کیا ہے؟
وقت اشاعت

البانیہ میں ہزاروں افراد ایوانکا ٹرمپ اور جیرڈ کشنر سے منسوب 1.4 ارب یورو کے لگژری ریزورٹ منصوبے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں، جسے ناقدین ماحولیات اور مقامی حقوق کے لیے خطرہ قرار دے رہے ہیں۔