کشمیر کی سردیاں اور ہریسہ کی محفلیں

،ویڈیو کیپشنکشمیر کی سردیاں اور ہریسہ کی محفلیں
کشمیر کی سردیاں اور ہریسہ کی محفلیں
وقت اشاعت

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں سردیاں شروع ہوتے ہی ہریسہ خانوں پر میلے لگتے ہیں۔

لوگ سخت سردی کو جھیلتے ہوئے اجالا ہونے سے پہلے ہی ہریسہ خانوں کا رُخ کرتے ہیں اور دن بھر کے لیے بھوک اور سردی سے بے فکر ہو جاتے ہیں۔ اس بارے میں مزید جانیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔