کونٹیکٹ لینز پہننے کے دوران کس احتیاط کی ضرورت ہے؟

،ویڈیو کیپشنکونٹیکٹ لینز پہننے کے ساتھ آنکھوں کی مختلف بیماریاں اور مسائل سے کیسے بچا جائے
کونٹیکٹ لینز پہننے کے دوران کس احتیاط کی ضرورت ہے؟
وقت اشاعت

دنیا بھر میں کونٹیکٹ لینز پہننے کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔ مگر اس اضافے کے ساتھ ہی آنکھوں کی مختلف بیماریاں اور مسائل بھی سامنے آئے ہیں۔ ان بیماریوں اور مسائل سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟ جانیے نازش فیض کی اس ویڈیو میں۔

کونٹیکٹ لینز

،تصویر کا ذریعہGetty Images