آپ کے ووٹ کا سفر، بیلٹ باکس سے پارلیمنٹ تک
آپ کے ووٹ کا سفر، بیلٹ باکس سے پارلیمنٹ تک
وقت اشاعت
یہ آپ کا ووٹ ہی ہے جس کے نتیجے میں پاکستان کے وزیر آعظم کا انتخاب ہو گا۔۔۔ لیکن آپ کا ایک ووٹ بیلٹ باکس سے پالینمٹ تک کا سفر کیسے کرتا ہے؟
جانیے ہماری ساتھی سحر بلوچ سے، کرن فاطمہ کی اس ویڈیو میں۔۔۔






