پاکستان میں ’گھس کر مارنا‘ انڈیا کی پالیسی ہے یا محض دھمکی؟

،ویڈیو کیپشنانڈیا کے وزیرِ دفاع کے بیان نے ٹارگٹ کلنگ کے معاملے پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے
پاکستان میں ’گھس کر مارنا‘ انڈیا کی پالیسی ہے یا محض دھمکی؟
وقت اشاعت

کینیڈا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما کا قتل، پاکستان کی سرزمین پر متعدد حملے اور ہلاکتیں، حملوں کا طریقہ واردات ایک جیسا یعنی نامعلوم افراد کی طرف سے ٹارگٹ کلنگ اور الزام انڈیا پر۔ انڈیا نے کسی ایک کیس پر تو ردعمل نہیں دیا لیکن انڈین ڈیفنس منسٹر کے بیان نے ٹارگٹ کلنگ کے معاملے پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

پریزینٹر: خالد کرامت

ایڈیٹر: خدیجہ عارف

پروڈکشن ٹیم: حسین عسکری، ثمرہ فاطمہ، عارف شمیم

کیمرہ پرسن: نعمان خان اور فرقان الٰہی

انڈیا، مودی، پاکستان