چوہوں کے شکاری: دم جمع کرواؤ اور انعام پاؤ

،ویڈیو کیپشنچوہوں کے شکاری جنھیں بنگلہ دیشی حکومت نے انعام بھی دیا
چوہوں کے شکاری: دم جمع کرواؤ اور انعام پاؤ
وقت اشاعت

گھر میں چوہے پکڑنے کے لیے تو آپ بھی اِدھر اُدھر بھاگے ہوں گے، لیکن اب ملیے بنگلہ دیش کے محمد انور حسین سے جن کے لیے چوہے پکڑنا ایک پیشہ ہے اور اس کے لیے انھیں کئی ایوارڈز بھی مل چکے ہیں۔