’یہ پوچھنے کی بجائے کہ علاج کیسا جا رہا ہے، شوہر نے کہا گنجی ہو گئی ہو‘

،ویڈیو کیپشنچھاتی کا سرطان: ’یہ پوچھنے کے بجائے کہ علاج کیسا جا رہا ہے، شوہر نے کہا گنجی ہو گئی ہو‘
’یہ پوچھنے کی بجائے کہ علاج کیسا جا رہا ہے، شوہر نے کہا گنجی ہو گئی ہو‘
وقت اشاعت

لاہور کی گلناز ایاز میں بریسٹ کینسر کی تشخیص ہوئی اور ایک سال کے اندر ان کے شوہر نے ان کو طلاق دے دی۔

آج وہ کامیابی کے ساتھ جاب اور اپنی بیٹی کی پرورش کر رہی ہیں۔ ان کے اس سفر میں آرٹ نے ان کا کیسے ساتھ دیا، جانیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔