’میں دونوں ہاتھوں سے 20 زبانوں میں لکھ سکتی ہوں‘

،ویڈیو کیپشن’میں دونوں ہاتھوں سے 20 زبانوں میں لکھ سکتی ہوں‘
’میں دونوں ہاتھوں سے 20 زبانوں میں لکھ سکتی ہوں‘
وقت اشاعت

انڈیا کی ریاست کرناٹک کی آدی سوروپا سکول کی طالبہ ہیں اور حیرت انگیز طور پر اپنے دونوں ہاتھوں سے ایک ساتھ 20 زبانوں میں سکرپٹ لکھ سکتی ہیں۔

آدی کا نام گینیز بُک آف ورلڈ ریکارڈز میں بھی شامل کیا گیا۔ مزید دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔

آدی سوروپا