امریکہ، ایران تکنیکی مذاکرات سوئٹزر لینڈ میں اتوار کو متوقع
امریکہ، ایران تکنیکی مذاکرات سوئٹزر لینڈ میں اتوار کو متوقع
وقت اشاعت
پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد کے لیے تکنیکی مذاکرات اتوار کو سوئٹزر لینڈ کے شہر برگن سٹاخ میں ہوں گے۔ پاکستانی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تکنیکی مذاکرات میں امریکہ، ایران کے علاوہ ثالث پاکستان اور قطر کے نمائندے بھی شریک ہوں گے۔
ویڈیو: عمر دراز ننگیانہ، خالد کرامت



