منڈی بہاؤالدین میں سڑکوں پر برف کی سفید چادر مگر کیا یہ واقعی برف تھی؟
منڈی بہاؤالدین میں سڑکوں پر برف کی سفید چادر مگر کیا یہ واقعی برف تھی؟
وقت اشاعت
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر منڈی بہاؤالدین سے آج موصول ہونے والے مناظر میں سڑکوں پر برف کی سفید چادر نظر آنے لگی مگر کیا یہ واقعی برف ہی تھی؟ دیکھیے ہماری یہ ویڈیو۔۔۔