پاکستان میں دال کی قلت کے سبب غریبوں کو دال بھی میسر نہیں
پاکستان میں دال کی قلت کے سبب غریبوں کو دال بھی میسر نہیں
وقت اشاعت
پاکستان میں پچھلے تقریباً تین ماہ میں دالوں کی قیمتوں میں پچاس سے نوے فیصد تک اضافہ ہو چکا ہے، غریبوں کے لیے دال بھی محال ہو گئی ہے۔ آخر دالوں کی قیمت اِس قدر کیوں بڑھتی جا رہی ہے اور اِس کی وجوہات کیا ہیں۔
میزبان: عالیہ نازکی
ایڈیٹر: جاوید سومرو
رپورٹر: تنویر ملک
فِلمِنگ: زبیر
پروڈکشن ٹیم: خدیجہ عارف، نصرت جہاں، عمر آفریدی




