ہما نواب: ’میری درخواست ہے کہ ڈرامے سے کوئی پیغام تو ملنا چاہیے‘

،ویڈیو کیپشنہما نواب: ’میری درخواست ہے کہ ڈرامے سے کوئی پیغام تو ملنا چاہیے‘
ہما نواب: ’میری درخواست ہے کہ ڈرامے سے کوئی پیغام تو ملنا چاہیے‘
وقت اشاعت

پاکستان کی مقبول فنکارہ ہما نواب کے بقول ماضی کے مقابلے میں اب کہانیوں میں کانٹینٹ کمزور اور تحقیق کم ہوتی جارہی ہے۔

80 کی دہائی میں پاکستان ٹیلی وژن سے اداکاری کا آغاز کرنے والی ہما نواب پندرہ سال امریکہ میں رہیں اور پچھلے سات سال سے ایک بارپھر انڈسٹری میں کام کررہی ہیں۔ مزی دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔