آسٹریلیا کی پہلی موبائل ٹیلی سکوپ بنانے والے پاکستانی ڈاکٹر محمد اکبر حسین

آسٹریلیا کی پہلی موبائل ٹیلی سکوپ بنانے والے پاکستانی ڈاکٹر محمد اکبر حسین
وقت اشاعت

پاکستان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر محمد اکبر حسین آسٹریلیا میں ماہرِ فلکیات کے طور پر کام کر رہے ہیں اور انھوں نے وہاں کی پہلی موبائل سپیس ابزرویٹری قائم کی ہے۔

ڈاکٹر محمد اکبر حسین کے بارے میں مزید جانیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔