آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
مودی، ٹرمپ ملاقات میں کیا ہوا؟
مودی، ٹرمپ ملاقات میں کیا ہوا؟
وقت اشاعت
فرانس میں ہونے والی جی سیون اجلاس کے دوران انڈیا کے وزیرِ اعظم نریندر مودی اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات نے بین الاقوامی سطح پر خاصی توجہ حاصل کی ہے۔ تقریباً سولہ ماہ بعد دونوں رہنما آمنے سامنے آئے۔ اس بار مودی اور ٹرمپ ماضی کی ملاقاتوں کی طرح گلے تو نہیں ملے۔ مگر یہ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی۔ اس کے کئی پہلوؤں پر انڈیا میں کیا بحث جاری ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔
پرزنٹر: غافرہ قادر
رپورٹ: قیصر اندرابی
شوٹ اور ایڈیٹنگ: ادیب انور