برطانیہ میں ڈاکٹرز کی بڑھتی خودکُشیاں: ایشیائی ڈاکٹرز کس دباؤ میں ہیں؟

،ویڈیو کیپشنبرطانیہ میں ڈاکٹرز کے خود کشی کرنے کے واقعات میں گزشتہ چند برسوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
برطانیہ میں ڈاکٹرز کی بڑھتی خودکُشیاں: ایشیائی ڈاکٹرز کس دباؤ میں ہیں؟
وقت اشاعت

برطانیہ میں ڈاکٹرز کی جانب سے خود کشی کرنے کے واقعات میں گزشتہ چند برسوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

اس ویڈیو میں بی بی سی نے یہ پتا لگانے کی کوشش کی کہ اس صورتحال نے ایشیائی ڈاکٹرز کو کس حد تک متاثر کیا ہے؟اور کیا این ایچ ایس سٹاف کے کام سے متعلق کوئی ایسی باتیں ہیں جو ممکنہ طور پر طبی عملے کی ذہنی صحت کو متاثر کر رہی ہیں؟

پروڈیوسر، رپورٹر: ثمرہ فاطمہ

فلمنگ اور ایڈیٹنگ: علی کاظمی اور احسن یونس