لاہور کے شاہی قلعے کی 400 سال پرانی دیوار کی بحالی

،ویڈیو کیپشنلاہور کے شاہی قلعے میں 400 سال پرانی دیوار کی بحالی
لاہور کے شاہی قلعے کی 400 سال پرانی دیوار کی بحالی
وقت اشاعت

لاہور کے شاہی قلعے کی 400 سال پرانی تصویری دیوار کی بحالی کا کام مکمل ہو گیا ہے۔

اس تاریخی تصویری دیوار کی بحالی میں تقریباً ایک دہائی کا عرصہ لگا۔ اس دوران کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟ اور اس تصویری دیوار سے جڑی چند دلچسپ کہانیاں کیا ہیں؟

دیکھیے، فرقان الٰہی کی اس خصوصی رپورٹ میں۔۔۔