ہزاروں لاوارث لاشوں کی آخری رسومات ادا کرنے والی پوجا شرما

،ویڈیو کیپشنپوجا شرما کہتی ہیں کہ میرے لیے سب ایک ہی جیسے ہیں چاہے اُن کا کوئی بھی مذہب ہو
ہزاروں لاوارث لاشوں کی آخری رسومات ادا کرنے والی پوجا شرما
وقت اشاعت

'اگر مرنے والا مسلم ہے تو میں قبرستان لے جاتی ہوں ، اگر کرسچین ہے تو سمیٹری لے جاتی ہوں اور اگر سناتنی یعنی ہندو ہے تو شمشان گھاٹ لے جاتی ہوں' شمالی دلی میں رہنے والی 27 سالہ پوجا شرما اب پانچ ہزار لاوارث لاشوں کی آخری رسومات ادا کر چکی ہیں۔

وہ یہ کیسے اور کیوں کرتی ہیں؟

دیکھیے ہمارے ساتھی شکیل اختر اور تپس ملک کی یہ ویڈیو۔