دریائے راوی:’یہ دریا قدرت کی ستم ظریفی کا نہیں بلکہ انسانی منصوبوں کا شکار ہوا ہے‘

،ویڈیو کیپشنانڈیا کے دریائے راوی پر شاہ پور کنڈی ڈیم تیارکرنے سے پاکستان میں آنے والا پانی بند ہو گیا
دریائے راوی:’یہ دریا قدرت کی ستم ظریفی کا نہیں بلکہ انسانی منصوبوں کا شکار ہوا ہے‘
وقت اشاعت

حال ہی میں انڈیا نے دریائے راوی پر شاہ پور کنڈی ڈیم تیار کیا ہے جس سے اب پاکستان میں آنے والا پانی مکمل طور پر بند ہو گیا ہے۔ پانی بند ہونے کی وجہ سے کس طرح کے منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں؟ ویڈیو: ترہب اصغر، محمد زبیر فلمنگ: وقاص انور ایڈیٹنگ: فرقان الٰہی

Ravi River

،تصویر کا ذریعہGetty Images