سانحہ سوات: انتظامیہ نے ’ناکامی‘ سے کوئی سبق سیکھا؟
سانحہ سوات: انتظامیہ نے ’ناکامی‘ سے کوئی سبق سیکھا؟
وقت اشاعت
دریائے سوات میں سیلاب سے لوگوں کے بہہ جانے کے واقعے کے بعد سرکاری سطح پر اقدامات تو کیے جا رہے ہیں لیکن کیا یہ سیاحوں کی حفاظت کے لیے موثر ثابت ہوں گے یا متعلقہ اداروں کی نااہلی پر پردہ پوشی کی ایک کوشش ہی رہے گی۔
رپورٹ: عزیزاللہ خان
فلمنگ اور ایڈٹنگ: نعمان خان



