گجرات میں سیلابی پانی میں تیرتا اژدھا

،ویڈیو کیپشنسیلابی پانی میں تیرتا اژدھا دیکھ کر رہائشیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
گجرات میں سیلابی پانی میں تیرتا اژدھا
وقت اشاعت

انڈیا کی ریاست گجرات کے شہر والساڈ میں مون سون کی کئی روزہ بارشوں کے بعد سیلابی پانی میں ایک بڑے اژدھے کو بہتے ہوئے دیکھا گیا۔ سانپ کے نظر آنے پر رہائشیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ گزشتہ جمعہ کو سیلابی صورتحال کی وجہ سے کئی علاقے زیرِ آب آ گئے تھے اور اس دوران کم از کم چار افراد ہلاک بھی ہوئے۔