کیا غیر ملکی برانڈز کے بائیکاٹ سے کچھ فرق پڑتا ہے؟
کیا غیر ملکی برانڈز کے بائیکاٹ سے کچھ فرق پڑتا ہے؟
وقت اشاعت
پاکستان میں پی ایس ایل شروع ہی ہوا تھا کہ ’کے ایف سی‘ کی سپانسرشپ کی وجہ سے اس کے بائیکاٹ کی باتیں شروع ہو گئیں۔۔۔
پچھلے کچھ ماہ میں بہت سے لوگوں نے غزہ میں جاری جنگ کی وجہ سے کئی غیر ملکی کمپنیوں کا بائیکاٹ کیا ہے لیکن کیا اس بائیکاٹ سے کوئی فرق بھی پڑتا ہے؟
میزبان: ثمرہ فاطمہ
ایڈیٹر: فاران رفیع
رپورٹر: ترہب اصغر
فلمنگ: فرقان الٰہی
پروڈیوسر: خدیجہ عارف، حسین عسکری، عارف شمیم




