بیجنگ میں طیارہ 108 منزلہ عمارت سے جا ٹکرایا، پائلٹ ہلاک

،ویڈیو کیپشن
بیجنگ میں طیارہ 108 منزلہ عمارت سے جا ٹکرایا، پائلٹ ہلاک
وقت اشاعت

چین کے شہر بیجنگ میں ایک چھوٹے طیارے کے شہر کی بلند ترین 108 منزلہ عمارت سے ٹکرانے کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک جبکہ 13 مسافر زخمی ہوگئے۔