آسٹریلیا: کوئلے کے وسیع و عریض بجلی گھر کے انہدام کے مناظر
وقت اشاعت
آسٹریلیا میں کوئلے سے چلنے والے ایک بجلی گھر کو اپنی عمر مکمل کر لینے پر منظم انداز میں گرا دیا گیا ہے۔ اس جگہ کے نئے مالکان یہاں پر نئی تعمیرات کرنا چاہتے ہیں مگر اس سے پہلے اُنھیں ہزاروں ٹن ملبہ یہاں سے ہٹانا ہوگا۔
دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔
