ہالی ڈے اِن کی عمارت: وہ لمحہ جب واشنگٹن شہر کی اہم نشانیوں میں سے ایک کو دھماکے سے منہدم کیا گیا
وقت اشاعت
امریکہ کی ریاست ورجینیا میں ہوٹل ہالی ڈے اِن کی پرانی عمارت کو بغیر کسی رکاوٹ کے ’کنٹرولڈ دھماکے‘ سے منہدم کیا گیا۔ مناظر اس ویڈیو میں دیکھیں۔۔۔