یتیم ننھی گلہری کی کھاتے وقت کی ویڈیو وائرل

،ویڈیو کیپشناس یتیم ننھی گلہری کی کھاتے وقت کی ویڈیو وائرل
وقت اشاعت

آپ کو اس ویڈیو کو دیکھنے کے لیے آواز اونچی کرنی ہوگی۔ وہ لمحے جب فوٹوگرافر اور ماحر حیوانیات ڈینی کونر ایک یتیم ننھی گلہری کو کھانا دیتی ہیں۔ انہوں نے بی بی سی کو بتایا کہ ان دل موہ لینے والے لمحات کو فلمبند کرنے پر انہیں (اور گلہری کو) آن لائن دنیا سے بہت پیار ملا۔