کورونا وائرس: لاک ڈاؤن میں مگرمچھ کی گھر کے باغیچے میں مستیاں

،ویڈیو کیپشنلاک ڈاؤن میں مگر مچھ کی گھروں میں چہل قدمی
وقت اشاعت

دنیا کے کئی ممالک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے زیادہ تر لوگ اپنے گھروں تک ہی محدود ہیں۔ ایسے میں جانور اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کافی دلیرانہ کام کر رہے ہیں۔

ایسا ہی کچھ امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں بھی ہوا۔ دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔