’باغوں کی مخلوقات‘ کے موضوع پر آپ کی بھیجی گئی منتخب تصاویر

وقت اشاعت

ہم نے اپنے قارئین سے کہا کہ وہ اپنے باغوں میں پائے جانے والی مخلوقات کی تصاویر ہمیں بھیجیں۔ یہاں آپ کے لیے دنیا بھر سے موصول ہونے والی تصاویر میں سے چند پیش کی جا رہی ہیں۔

اگلا تھیم 'میری گرمیاں' ہے اور تصاویر جمع کروانے کی ڈیڈلائن یکم ستمبر 2020 ہے۔

اپنی تصاویر yourpics@bbc.co.uk پر ارسال کریں یا اس فارم کا استعمال کریں۔

مزید تفصیلات اور شرائط اس لنک پر موجود ہیں۔

تمام تصاویر کے حقوق محفوظ ہیں