کورونا وائرس: کیا کووڈ 19 کی دوسری لہر آ سکتی ہے؟

،ویڈیو کیپشنکورونا وائرس: کیا کووڈ 19 کی دوسری لہر آ سکتی ہے؟
وقت اشاعت

جہاں دنیا کے متعدد ممالک میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے عائد پابندیوں میں نرمی ہو رہی ہے وہیں اس امر پر بھی توجہ مرکوز ہے کہ اس وبا کی دوسری لہر سے کیسے بچا جا سکتا ہے۔