کورونا وائرس: کیا جولائی کے وسط تک اندازاً دو لاکھ کورونا مریضوں کے لیے ہسپتالوں میں بستر موجود ہوں گے
وقت اشاعت
پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں گذشتہ چند روز کے دوران تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ دوسری جانب حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کر دیا ہے اور اس حکومتی فیصلے پر طبی ماہرین پریشان ہیں۔ انھیں خدشہ ہے کہ مریضوں میں اضافے کی وجہ سے پاکستان کے ہسپتالوں میں بستروں اور دیگر طبی سہولیات کی قلت ہو سکتی ہے۔
مزید تفصیلات نامہ نگار بی بی سی عمر دراز کی اس رپورٹ میں۔


