انڈیا: تمل ناڈو کی 85 سالہ ماریہ سیلوم 40 سال سے ریت کیوں کھا رہی ہیں؟

،ویڈیو کیپشنتمل ناڈو
وقت اشاعت

تمل ناڈو کے توتیکورین ضلع سے تعلق رکھنے والی 85 سالہ ماریہ سیلوم پچھلے 40 برسوں سے ریت کھا رہی ہیں۔ انھیں بچپن سے ہی ’ریت کھانے کی عادت‘ ہے۔

ماریہ ریت کیوں کھاتی ہیں، جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔