کوئمبٹور، انڈیا: انتہائی سستے ناشتے سے دل جیتنے والی 80 سالہ ضعیف خاتون

،ویڈیو کیپشنایک ایسا ڈھابہ جہاں 30 سال سے ایک ہی نرخ پر ناشتہ ملتا ہے
وقت اشاعت

انڈیا کے شہر کوئمبٹور میں 80 سالہ ضعیف خاتون، کمالاتھال انتہائی سستے داموں ناشتہ کروانے پر دل جیت رہی ہیں۔ وہ کہتی ہیں ایسے لوگوں کو کھلا کر انھیں خوشی ملتی ہے جو مہنگا کھانا کھانے کی سکت نہیں رکھتے۔

اس ڈھابے کے متعلق مزید جاننے کے لیے دیکھیے ہماری یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔