راجستھان کی خاتون باڈی بلڈر: ’آج میں اپنی بیٹی کی وجہ سے باڈی بلڈر ہوں‘

،ویڈیو کیپشن’آج میں اپنی بیٹی کی وجہ سے باڈی بلڈر ہوں‘
وقت اشاعت

انڈیا کی ریاست راجستھان سے تعلق رکھنے والی خاتون پریا سنگھ نے ایک ایسے معاشرے میں رہ کر باڈی بلڈنگ کی جہاں خواتین اپنی زندگی کا نصف حصہ گھونگھٹ میں گزارتی ہیں۔

انھوں نے باڈی بلڈنگ کیوں شروع کی، دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔